تازہ ترینخبریںپاکستان

جعفر ایکسپریس گزرتے ہی پٹریوں‌ پر زوردار دھماکا، مسافر بال بال بچ گئے

بلوچستان میں مشکاف ریلوے اسٹیشن کے قریب جعفر ایکسپریس گزرتے ہی پٹریوں‌ پر زور دار دھماکا ہو گیا، تاہم مسافر بال بال بچے۔

تفصیلات کے مطابق مشکاف ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹریوں پر دھماکا ہوا ہے، جس سے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا، ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا جعفر ایکسپریس گزرنے کے بعد ہوا۔

ریلوے ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس مچھ سے لاہور جا رہی تھی، جس کے تمام مسافر محفوظ رہے، دھماکے سے ریلوے ٹریک پر ایک گڑھا پڑ گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button