تازہ ترینتحریکخبریں

فول پروف سکیورٹی کا حکم دیا جائے، عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے فول پروف سکیورٹی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔

عمران خان نے سکیورٹی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ سکیورٹی نہیں مل رہی جو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے میرا حق ہے۔

درخواست میں عمران خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میری زندگی کو خطرہ ہے لیکن سکیورٹی نہیں دی جا رہی، سکیورٹی فراہم نہ کرنا آئین اور بنیادی حقوق کے منافی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button