انتخاباتتازہ ترینخبریں

شہر لاہور سے پنجاب اسمبلی کے 30حلقوں سے 1175امیدوار سامنے آ گئے

لاہور( فیصل اکبر کی رپورٹ ) شہر لاہور سے پنجاب اسمبلی کے 30حلقوں سے 1175امیدوار سامنے آئے ہیں۔مریم نواز،ڈاکٹر یاسمین راشد، حمزہ شہباز ، میاں اسلم اقبال، میاں محمود الرشید، میاں حماد اظہر سمیت کئی پرانے کھلاڑی مدمقابل ہیں۔الیکشن کمیشن آج درج ذیل نام مشتہر کرے گا۔ پی پی 144سے 36امیدواروں عطا اللہ تارڑ، سید حشمت علی، واحد احمد، محمد یاسر، رانا فقیر حسین، محمد عمیر جہانگیر، محمد وسیم خان، منیب طارق، سمیع اللہ خان، رانا احسن، توقیت احمد بٹر، عابد خان، حافظ احمد علی، عظیم یاسین، وحید احمد، خالد وقاص لطیف، رانا محمد اقبال، غزالی سلیم بٹ، احمد کبیر خان، جہانگیر احمد، شاہد محمود، امتیاز حسین، چودھری جاوید خالد، محمد افضال، سید محمد عظمت، محمد ارشد چیمہ، میاںمحمود احمد، حسن محمود، محمد اعظم ، معتصم الٰہی ظہیر، امتیاز حسین، چودھری حمزہ امانت، ماجد خان اور رانا افتخار علی نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 145سے 30امیدواروں محمد آصف، تنزیلہ عمران خان، فاروق احمد، محمد وقاص، محمد اکرم، محمد اویس، محمد راشد منہاس، چودھری کاشف طفیل، محمد سلیمان، چودھری افتخار یوسف، فرخ رفیق، ملک مبشر لال دین، محمد اسماعیل، جنید رزاق، غزالی سلیم بٹ، عمر صدیقی، ملک محمد لطیف، محمد عمران خان، محمد جہانگیر، محمد عمیر خان، محمد اکبر خان، عتیق احمد، محمد عمر خطاب، محمد وسیم عامر ملک، بابر فاروق ، میاں محمود احمد اور نوشین شوکت نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 146سے 29امیدواروں میاں حمزہ شہبازشریف، میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن، اشعر بخاری، ذیشان سہیل ملک، ملک محمد سلیم، محمد ذوہیب، اعظم وحید، احمد کبیر رانا، شاہ رخ جمال بٹ، محمد امتیاز، بجاش خان نیازی، طاہر نوید، جاوید الیاس بٹ، میاں سلیمان شعیب، آغا عمران علی خان، منظور الحسن، عطا الرحمن، شیخ صداقت علی، مدثر عمران، سید محمد عظیم عقوب، نعمان اقبال، محمد ضیا الدین انصاری، وقار احمد، محمد علی جعفری، حافظ محمد جنید، صبغت اللہ، رضوان ریاض اور سید حسن عباس کاظمی نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 147سے 31امیدواروں محمد حمزہ شہبازشریف ، مجتبیٰ شجاع الرحمن،عاطف الطاف، حنان فدا، محمد ندیم خواجہ، محمد عابد چودھری، حافظ محمد نواز بٹ، چودھری مقبول احمد، ذوالفقار علی، غلام محی الدین دیوان، محمد طارق سادات، محمد یونس جٹ، سلمان اقبال، محمد اعجاز، محمد شبیر، محمد خان مدنی، سیف الرحمن، چودھری عمران الحق، محمد آصف، عامر نصیر، عباد فاروق، حافظ محمد عمر، چودھری محمد نواز، عامر مجید، فائقہ تسنیم، طارق محمود الحسن، احمد کبیر رانا، نوید، محمد افضل اور سید کاظم شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 148سے 27امیدواروں
محمد طاہر صدیقی، محمد مبین کمبوہ، حسن زمان، عبدالرزاق، محمد قاسم ایاز، ملک خالد اسلم، احمد کبیر رانا، عبدالکریم خان، محمد عثمان افضل، گلریز اقبال، عاطف احمد، شہباز احمد، حافظ محمد وسیم صفدر خان، سلمان بٹ، عباد فاروق، ماجد محمود، عثمان احمد، وسیم قادر، مرزا محمد ادریس، عالم زیب خان، چودھری محمد نواز، چودھری محمد اصغر، ذیشان رشید، فرخ جاوید، محمد فیاض ورک، محمد شفیق اور راحیلہ نعیم نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 149سے 23امیدواروں مریم نوازشریف، میاں عزیز الرحمن چن، میاں حضر حیات، علی عدنان، عبید الحق، مہر محمد وسیم، علی عثمان، عامر صدیقی، وسیم قادر، محمد صدیق اکبر، محمد طارق، محمد عباس، محمد طیب، محمد عمران نذیر، زاہد شباب بٹ، ناصر محمود، حافظ محمد محسن خالد، عباد فاروق، نویدوقاص احمد، ماجد محمود، چودھری قیصر محموداور ذیشان رشید نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 150سے چودھری شاہد محمود، مقصود الٰہی، رضوان اکرم، حافظ منصب اعوان، محمد شہباز، محمد اسرار الحق بٹ، قیصر سہیل، ظفر علی شاہ، جبران حیدر، چودھری امداد حسین تبسم، ملک غلام حبیب اعوان، ملک سکندر اعوان، حماد علی، عثمان حمزہ، میاںعابد علی، اظہر نواز، اصغر علی، رانا لہراسب حسین، سہیل شوکت بٹ، ہمایوں شوکت علی بٹ، اورنگزیب بٹ، نوید عاشق ڈیال، محمد آصف حسین، عامر نور خان، چودھری عاصم عزیز جٹول اور محمد عمار جٹول نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 151سے 49امیدواروں شیخ خرم روحیل اصغر، میاں محمود الرشید، راحیل حسین، گلریز اقبال، جاوید انور اعوان، میاں محمد افتخار، قیصر سہیل بٹ، احمد کبیر تاج، خلیل احمد، عمران اسلم، میاں عابد علی، چودھری علی عدنان، میاں طارق محمود، عامر صدیقی، میاں روحیل اشرف، محمد اسحق مغل، اصغر علی، حافظ منصب اعوان، وسیم قادر، عمران اشرف گجر، حاجی امداد حسین، رانا عمر حیات خان سعید، میاں محمد عادل رشید، محمد عثمان اسلم، طاہر مرزا، چودھری قیصر محمود، حافظ اسرار احمد جٹ، عبیدالرحمن خان شیروانی، ایاز عمران، عثمان حمزہ، عامر صدیقی، راجہ محمد عمر عزیز اور محمد عامر عثمان نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 152سے 42امیدواروں محمد ارشد، میاں محمد افتخار، روبینہ کوثر، ناصر بشیر، ملک محمد وحید، ملک محمد عرفان، سید آصف علی شاہ، سید اسد بخاری، ملک محمد عامر، رانا آصف، محمد عرفان صادق، میاں اویس انجم، محمد علی، بہادر خان، محمد نعیم اللہ خان، رانا ذیشان احمد، آصف اقبال، ذوالفقار علی، محمد ریاض خان، شوکت علی بھٹی، وسیم قادر، اللہ رکھا، شاہد سلیم، میاں محمدعامر خلیل، علی عدنان، ملک محمد جاوید، محمد اعجاز، احمد کبیر رانا، رانا عبدالسلام، چودھری امداد حسین تبسم، میاں روحیل اشرف، کلیم اللہ، آصف محمود، محمد علی، محمد زین بن سجاد، ندیم الطاف خان اور ریاست علی خالد نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 153سے 38امیدواروں عطا اللہ تارڑ، عاصمہ شوکت، ماجد منیر اعوان، شبیر احمد، عتیق احمد، صابر علی، یوسف علی، عمر یوسف، محمد ارشد، چودھری محمد نواز، ماجد محمود، خالد یعقوب، احمد ظہیر میو، چودھری محمد رضوان، سفیان خالد گھرکی، ہمایوں شوکت علی بٹ، محمد عدنان خالد، اورنگزیب بٹ، سہیل شوکت بٹ، سعید احمد، امتیاز اعجاز، اسرار احمد، چودھری غلام مصطفی، زاہد محمود، طالب حسین چودھری ، محمد اکرم، چودھری خالد محمود گھرکی، طاہر مجید، محمد نوید، محمد وسیم نیاز، محمد نواز اعوان، محمد شکیل، عاطف عطا، شکیل احمد، چودھری زاہد اکرم، محمد حسن طارق اور طارق علی نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 154سے 30امیدواروں خواجہ سلمان رفیق، جمشید اقبال چیمہ، مسرت جمشید چیمہ، محمد وحید گل، عرفان خالد، محمد امتیاز، اکبر علی بٹ، عامر صدیقی، عبید الرحمن، وقاص اسلم، رانا محمد شبیر خان، چودھری محمد ندیم ، حامد سرورمحمد علی، گلریز اقبال، عمر عبداللہ، افتخار احمد اعوان، زمان نسیم، علی حسن، میاں محمد عامر خلیل، حاجی اللہ رکھا، عثمان عارف، صابر علی، محمد عمر، محمد بلال، ملک محمد وحید، رانا محمد انعام اللہ خان، ماجد محمود، علی شیر حیدری اور فیصل صدیقی نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 155سے 49امیدواروں عمر سرفراز چیمہ، میاں محمد حماد اظہر، شفقت محمود، حنا پرویز بٹ، میاں محمد اقبال، طاہر الطاف، عاصم شوکت علی، ناصر بشیر، محمد ارمان شاہ، دلشاد احمد شاہد، میاں اظہر محمود، نعیم الحق، شاہ رخ جمال بٹ، عبدالکریم راہی کلواڑ، سید ساجد حسین، حیدر مجید، جاوید ضمیر احمد، گلریز اقبال، عبدالرحمن نقوی، محمد فیاض، سید سیرت حسین، فرخ جاوید، غلام محی الدین، عدیل غلام محی الدین، عبدالرشید مرزا، اسد عبید، مردان علی زیدی، ماجد ظہور، عاطف رسول، عمار بشیر، طارق محمود الحسن، سعد بن اسد، انس اظہر چودھری، اویس یونس، امتیاز محمود۔ سید الٰہی اور ارشد احمد خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 156سے 29امیدواروں علی امتیاز، خواجہ عمران، محمد حبیب، محمد ندیم باجوہ، چودھری محمد شاہداقبال، محمد مقبول، رانا شکیل احمد، چودھری عاطف رفیق، محمد اطہر محمود، رانا محمد تنویر، محمد زبیر علی، محمدیاسین عامر، فواد رسول بلر، ذکی الدین شیخ، علی نوید بھٹی، کرامت علی، نعمان نعیم، چودھری سجاد احمد، احتشام حسین، شاہد محمود، فیصل سعود بھٹی، ملک احمد عامر اعوان، ملک اعجاز احمد اعوان، نیلم ارشادشیخ اور محمد ذکریا نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 157سے 32امیدواروں خواجہ سلمان رفیق، غلام نبی، صابر علی، اللہ رکھا، نصیر احمد، حافظ فرحت عباس، زید احمد، محمد عمر، بلال اسلم، محمد وقاص اسلم، رانا عمر شہزاد، قیوم مسیح، محمود الحسن، حافظ محمد عمر عزیز، خرم شہزاد، غلام مصطفی باجوہ، چودھری محمد رضوان، راشدہ شاہین، غالب اصغر، چودھری محمد عمر اصغر، اعجاز احمد، جعفر حسین، محمد نصیر احمد، محمد عدنان اشرف، رانا محمد دانش حیات اور چودھری محمد اشفاق نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 158سے 55امیدواروں مریم نوازشریف، عطا اللہ تارڑ، رانا توقیر آصف، عبدالمجید، ساجد کرسٹوفر، عظیم اللہ خان، سید عمر شریف بخاری، کرن ندیم، رانا عطا محمد، رانا خالد محمود، محمد ساجد حسین، زید احمد، عبدالسلام، آصف علی، نصیر احمد، اختر حسین، اکبر حسین، اصغر علی، علی مرتضیٰ، شہزاد احمد بھٹی، مزمل حسین، عامر ریاض قریشی، ناصر محمود، مہر شرافت علی، شفاقت علی، ضمیر احمد، محمد نواز اعوان، محسن علی شاہ، منور حسین، محمد زین طارق بٹ، محمد جمیل اصغربھٹی، عابد نواب، عبدالصمد خان، عمران علی، بجاش خان نیازی، جعفر حسین، عمران حیدر، فیصل سعود بھٹی، چودھری محمد نواز، راشد منہاس، رانا محمد الیاس، چودھری محمد رضوان، محمد امتیاز، عامر سمویل، محمد انور ، اعجاز احمد، چودھری زید اکرم، عتیق الرحمن، شرافت لیاقت بھٹی، رانا اسد اقبال، سید ثقلین حسین، اشتیاق گل اور عمران یوسف ملک نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 159سے 53امیدواروں محمد رضوان، ملک اسد علی، عبدالمجید، واصف تمہاسب کیانی، میجر ریٹائرڈ غلام مرتضیٰ، رانا خالد محمود، عمران علی، فیض خان، میاں غلام مصطفی، زید احمد، محمد امجد خان، غلام مرتضیٰ اعجاز، نصیر احمد، محمد ذوالقرنین، عاطف ایوب میو، سید حشمت علی، حافظ لیاقت علی حمد شاہد، عمار علی خان، نواز اعوان، حیدر علی بٹ، محمد شبیر، شاکر علی، محمد زبیر علی، عمر فاروق، نعیم اللہ تاج، شوکت علی، مجاہد حمید، جاوید اقبال بھٹی، ملک عبدالرحمن، بجاش خان ، محمد عابد، خالد اسحق، میاں عبدالصمد، ساجد محمود، رمضان صدیق، ملک محمد ندیم، غلام مصطفی، منیر حیدر بھٹی، نعمان فیاض، شہاز، حافظ ذیشان ، سرور،عاظم خان نیازی، جمیل اصغر بھٹی، راناکامران علی، محمد ثاقب خرم نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 160سے 45امیدواروں مراد راس،
شاہد صدیق خان، عبدالکریم کلواڑ، اسد کریم راہی کلواڑ، عاصم شوکت، عبدالمجید، چودھری محمود علی، ملک شاہد اسلم، سید ساجد حسین،صفدر علی احسانی، محمد فیاض، چودھری محمد عاطف، حیدر مجید، گلریز اقبال، ناصر بشیر، غلام مرتضیٰ، محمد آکاش سندھو، محمد فیاض، سید حسنات احمد، چودھری زبیر احمدکسانہ، وسا ن اصغر، محمد شبیر، میاں اطہر محمود، چودھری زاہد اکرام، میاں غلام مصطفی، چودھری محمد اسلم گل، عمران علی، محمد عامر شہزاد، عمار بشیر، ماجد ظہر، تنویر نثار چودھری، محمد حماد اظہر، انیق ریاض، اعجاز احمد حفیظ، محمد حسین، خدیجہ حسن، فرخ جاوید، عثمان شوکت، حنا پرویز بٹ، شفیق بہادر، حیدر شفیق، ہاشم علی بھٹہ، قاسم علی، برجیس، سعید الٰہی نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔
پی پی 161سے شاہد صدیق خان، شبیر احمد، محمد فیاض بھٹی، عبدالمجید ، علی مختار چودھری، چودھری محمد عاطف، فیض خان، نعیم الحق، سید عمار حیدر، میاں ایم سلیم، سعد سلیم، عبدالکریم کلواڑ، خالد احمد بٹ، تنویر نثار چودھری، محمد سلیم چودھری، فیصل میر، محمد خرم فاروق، محمد فیاض، سید عدنان جمیل، لیق شہزاد، عباس علی، محمد عمران سلیمی، گلریز اقبال، چودھری زبیر احمد، حضرت گل خان، شبیر حسین، یاسمین، گلریز خان، فیصل مجید شامی، محمد اسلم پرویز، محمد عثمان، فرخ جاوید، ساجد سردار ، محمد اجمل ہاشمی، چودھری محمد آصف میو، شاہدہ سحر، محمد شہباز، طاہر اقبال، عمار بشیر،محمد نعیم الدین چودھری، مبشر جاوید، ذیشان علی، محمد فہد نثار، امتیاز محمود، سید ثابت حسین، سجاد ربانی، ظہیر احمد بھٹہ، شفاقت علی، میاںعامر شہزاد، ملک افتخار احمد، سیف الرحمن، محمد شوکت علی کھوکھر، غلام جیلانی خان اور سمیع اللہ نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔
پی پی 162سے 36امیدواروں شاہد صدیق خان، محمد فیض بھٹی، ملک ظہیر عباس، عمران علی گورایہ، فرحت امین، محمد امین ذوالقرنین، عاصمہ ظہیر عباس، سلمان ایوب، وقاص احمد بٹ، ظہیر عباس، حافظ عبدالمجید، فقر غلام مرتضیٰ، محمد طارق محمود، عمران جاوید، کوثر جاوید، محمد اسلم، محمد خالد، عطا اللہ سندھو، ساجد سردارجویا، محمد عمران سلیمی، محمد عمر حیات، چودھری محمد اسلم، شکیل احمد، ملک محمد مصطفی، ضمیر احمد، ملک محمد یامین، امجد ناظر بٹ، جنید امجد، ایم شوکت علی کھوکھر و دیگر نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔
پی پی 163سے 43امیدواروں محمد حمزہ شہبازشریف، عطا اللہ تارڑ، ملک سیف الملوک کھوکھر، محمد اعجاز، امجد نعیم، امین امجد، محمد اکرم، محمد طارق، محمد رفیع، حافظ محمد اسد علی، نوید یوسف، شبیر احمد، محمد یوسف، محمد منشا، نقاش سلیم، فلک عباس ڈوگر، راﺅ بابر علی، راﺅ شہاب الدین، محمد رمضان، ملک محمد عباس فاروق، ،خالد فاروق، اصغر علی، محمد ضیا الحق، افضال عظیم ، سید علی عباس حیدر، شبیر حسین، محمدعرفان میو، اختر حسین، محمد آصف، چودھری محمد نواز، چودھری محمد رضوان، ضمیر احمد، محمد جاوید اقبال، عبدالغفار، غلام مصطفی،رانا خالد محمود ، پرویز اقبال، محمد عمر میواتی اور محمد انور نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 164سے 30امیدواروں محمد عرفان، مبین اکرم، راﺅ محمد عمران، سعد منظور، احمد یاسین، صفدر دلشاد، احمد بھٹی، عبدالرشید بھٹی، احسن بھٹی، کنیز فاطمہ، منصور احمد خان، طارق سعید، رانا فیصل عرفات خان، محمد مرزا جاوید، جمیل احمد، شہزاد ناصر، آرش مجید قریشی، شفقت محمود خان، فیصل جاوید، سردارشوکت علی ڈوگر، شہبازعلی بھٹی، چودھری عبدالشکور خان، حبیب امجد، محمد خان بھٹی، محمد شاہد خان، محمد ارشد، عطا اللہ عاطف، چودھری کاشف اسماعیل، محمد اسلم خان اور محمد اشرف خان نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔
پی پی 165سے 32امیدواروں ملک سیف الملوک کھوکھر، خالدمحمود، ملک محمد شہباز، محمد نواز، غلام حسین، مبشر حسن رانا، سفیراحمد، طارق فاروق، جمیل احمد، قیصر شبیر، سعد منظور، شہزاد ناظر، مخدوم منظور، سلمان رضا بارا، رانا سرمد فریاد، نائلہ خالد، ملک عابد حسین بارا، رانا محمدطارق، محمد فاروق رانا، افتخار ملک، ملک اشفاق احمد بھٹی، محمد مرزاجاوید، عقیل عمر، میاں محمد جمیل، اویس احمد بھٹی، ملک ضیا الرحمن، خالد عمر، جاوید عمر، رانا طارق جمال، توصیف ملک نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 166سے 22امیدواروں ریاست علی، منظور حسین، عظمت حسین، محمد اکرم شاہین، چودھری عبدالقیوم، محمد نوید، میاں محمد جمیل، امجد علی، سرفراز حسین، محمد فہد نثار، محمد اکرم، یوسف علی، روبینہ سہیل بٹ، شہادت علی، ملک عاذب علی، محمد کاشف علی، مزمل حسین، امجد علی، سید ثمرین تاج، رانا احسان اللہ، محمد علی یزدانی نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔
پی پی 167سے 30امیدواروں شیراز الطاف، عبدالرزاق چودھری، فیصل ایوب، ملک سیف الملوک کھوکھر، محمدشبیر، محمد طارق، ملک سلمان رضا بسرا، ظفر اقبال، محمد کاشف علی، ملک ندیم عباس، ملک طارق حسین، ملک علی ذیشان، محمد شہزاد، امجد، محمد عرفان، غلام سرور، غازی احمد علی، عبدالعزیز عابد، ذکر اللہ مجاہد، ملک جہانگیر حسین، جمشید اقبال، سعید الٰہی، سلمان امجد قریشی، سید ظہور علی شاہ، سید علی رضا شاہ، ملک فیصد محمود تہیم نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔
پی پی 168سے 29امیدواروں میاں افضل اقبال، میاں امجد اقبال، ذیشاناختر،میاں محمود الرشید، محمد عفیف اشرف صدیقی، چودھری محسن بشیر علی، احمد سلمان بلوچ، محمد اکرم رانا، محمد شہزاد، محمد اکرم ڈوگر، زمان نصیب، طلحہ حسین، آغا محمد علی خان، طاہرمنور، محمد شہروز خان، سید توصیف حسین شاہ، سجاد نذیر، عبدالستار، اجود عبید، اسد عبید، میاں احسن احمد، سید محمد افراز عباس، محمد عثمان علی، مرزا آصف بیگ، ملک خالد پرویز کھوکھر، سید محمد عظمت، خواجہ سہیل محمود بٹ، محمد کاشف، حافظ محمد شفیق نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔
پی پی 169سے 37امیدواروں محمد مبین کمبوہ، عابدالرحمن، احسن ظہیر بٹ، احمد رضا بٹ، آصف رحمن، رانا احسن، مردان علی زیدی، میاں محمد ہارون اکبر، میاں محمد اکرم عثمان، مسرت جمشید چیمہ، ناصر احمد انصاری، اللہ رکھا، عبدالرحمن طاہر، رانا محمد اکرم، شہباز علی حیدر، حسن زمان، بہادر خان، محمد بلال، سید محمد عظمت، زمان نصیب، حافظ اسد عبید، جنید امجد، امجد نذیر بٹ، محمد وحید گل، علی رشید، حافظ سید محمد برہان عظیم، ذیشان سہیل ملک، اعجاز خان یوسف زئی، اجود عبید، افتخار شاہدنے کاغذات جمع کرائے ہیں۔
پی پی 170سے 24امیدواروں میاں محمد اسلم اقبال، زمان نصیب، مہر اشتیاق احمد انور، شکیل احمد پاشا، محمد اکرم ڈوگر، شاہد نوید ملک ، عبدالقادر طارق، سلیمان حسین سلطانی، اللہ دتہ، صہیب احمد علی، ارشد جاوید، باقر حسین، ارسلان نوید، میاں جاوید اقبال، عابد میر، محمد عمیر اکرام، جمشید اقبال، رانا نوید حسین خان، محمد امیر خان نیازی، اعظم خان نیازی، چودھری محمد حنیف، محمد حنیف نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔
پی پی 171سے 23امیدواروں غلام عباس، واجد عظیم، عدنان مصطفی چٹھہ، عادل امجد خان، شمشاد احمد، جواد علی سید، محمد یاسین، محمد ارشاد ڈوگر، حسان ارشاد ڈوگر، مہر اشتیاق احمد، عمر شہباز، رانا مشہود احمد خان، اعظم خان نیازی، امجید سہیل خان نیازی، آصف محمود ناگرا، محمد حماد اظہر، سعید احمد خان، محمد یاسین، حمزہ طاہر، منور زمان، امتیاز محمودنے کاغذات جمع کرائے ہیں۔
پی پی 172سے 33امیدواروں ریاض احمد،یاسمین راشد،زمان نصیب، سہیل احمد،سید شاہد عباس کاظمی،آغار محمود الحسن لودھی،سید محمد عظمت، علی نوید بھٹی، مرغوب احمد،اسد حمید، حمزہ مرغوب، امجد نذیر بٹ، جنید امجد، ایاز احمد، محمد زبیر خان نیازی، محمد عثمان صفدر ، سیدحیدر علی، محمد اجاسم شریف، ماجد ظہر، صوفی خلیق احمد بٹ، محمد منیر، امیر بالاج،محمد شاہد سعید، حافظ عاصم محمود، حافظ عدنان منیر، میاں حسیب حامد، محمد ہاشم، مبشر جاوید، ملک محمد اویس، عدنان لطیف، کاشف ستار، جہان زیب اعوان، آصف محمود نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پی پی 173سے 24امیدواروں مریم نوازشریف، یاسمین راشد، اسد حامد، اقبال احمد خان، ذوالفقار علی، چودھری محمد منشا اللہ پرنس، وقاص منشا پرنس، زبیر کاردار، ناصر محمودگھمن، عبدالرزاق، طارق ثنا باجوہ، بلال یاسین، ارسلان اصغر، جنید امجید، امجد نذیر بٹ، ایاز احمد، حافظ عدنان منیر، غضنفر عباس، چودھری محمد اصغر، محمد امیر حمزہ، بلال اویس، محمد رمضان، محمد امتیاز، میاں حسین حامد، عبدالغفور، ملک محمد نواز، جبران بن سلمان، ناصر احمد انصاری، محمد عامر، نصیر احمد قادری نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button