تازہ تریندنیا

یو اے ای میں رمضان اور عید سے متعلق اماراتی فلکیات سوسائٹی کی پیشگوئی

اماراتی فلکیات سوسائٹی نے متحدہ عرب امارات میں رمضان کے آغاز اور عید الفطر سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔

اماراتی فلکیات سوسائٹی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں رمضان کا آغاز 23 مارچ سے ہونے کا امکان ہے اور عید الفطر جمعہ 21 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔

اماراتی فلکیات سوسائٹی کے مطابق یو اے ای میں روزے کا دورانیہ 13 گھنٹے 30 منٹ سے لےکر 14 گھنٹے 13 منٹ تک ہو گا۔

متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے حکام کا اجلاس 21 مارچ کی شام کو بھی ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button