
تازہ ترینخبریںپاکستان سے
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چیئرمین قومی احتساب بیورو تعینات
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) تعینات کردیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب کی تقرری کی منظوری دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔