Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
تازہ ترینخبریںپاکستان سے

کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں غنی چورنگی کے قریب کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔

حکام کے مطابق 6 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا اور اب کولنگ کا عمل جاری ہے۔

آگ لگنے کے بعد فیکٹری میں موجود تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق فیکٹری میں موجود گیس سلینڈر بھی باہر منتقل کردیئے گئے ہیں جبکہ آگ  لگنے کہ وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Click to listen highlighted text!