تازہ ترینخبریںپاکستان

سپریم کورٹ اہم فیصلے کے قریب ہے ، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اہم فیصلے کے قریب ہے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اسی بلڈنگ سے انصاف نکلے گا، اللّٰہ کرے ملک میں خوشی اور بہتری آئے۔انہوں نے کہا کہ سارے پاکستان کے فیصلے عدالتوں کے کندھوں پر آگئے ہیں۔

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک جمود کا شکار ہے، وزراء نے 65 کروڑ خرچ کیا ہے، راجن پور کے الیکشن کے بعد پی ڈی ایم نے کان پکڑ لیے ہیں۔ مجھے یقین ہے ملک الیکشن کی طرف جائے گا، یہ عمران خان کے بغیر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔

پہلے بھی مریم بی بی نے انہیں مروایا اب بھی مروائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button