صدر پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا صدر مملکت نے اعلان کیا کہ دونوں صوبوں میں انتخابات9 اپریل کو ہونگے ۔