تازہ ترینخبریںپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس  طلب کرلیا۔

 وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح 11 بجے ہوگا، اجلاس کا 3 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور ہوگا جبکہ  فوجداری قانون میں مزید ترمیم کا بل بھی منظوری کے لیے پیش ہوگا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button