تازہ ترینخبریںپاکستان

یو اے ای کے صدر کا دورۂ پاکستان ملتوی

موسم خرابی کے باعث متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کا دورۂ پاکستان ملتوی ہو گیا۔

 وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کو آج پاکستان کے دورے پر پہنچنا تھا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورۂ پاکستان ری شیڈول ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ صدر یو اے ای کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بات چیت طے تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button