تازہ ترینخبریںدنیا

ہم جنس پرستی جرم نہیں، اس کے خلاف قوانین غیرمنصفانہ ہیں، پوپ فرانسس

پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کے خلاف قوانین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسے لوگوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے،گرجا گھروں کو ہم جنس پرستوں کیخلاف قوانین کے خاتمے کیلئے آگے آنا ہوگا ۔

عالمی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں پوپ فرانسس نے کہا کہ ہم جنس پرست ہونا کوئی جرم نہیں اور اسے جرم قرار دینے والے قوانین غیر منصفانہ ہیں۔

پوپ فرانسس نے کہا کہ خدا اپنے تمام بچوں سے ویسے ہی پیار کرتا ہے جیسے کے وہ ہیں، اس لیے ہم جنس پرستوں کے خلاف کسی بھی امتیازی قانون سازی کی مخالفت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button