تازہ ترینتحریکخبریں

نئے آرمی چیف کے آنے سے معاملات 50 فیصد بہتر ہوئے، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کے آنے سے معاملات پچاس فیصد بہتر ہوئے ہیں ، مزید بھی ہو سکتے ہیں۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ تو لینا پڑے گا۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے اعتماد کے ووٹ کیلئے وہ صدر مملکت کو درخواست کرنے جا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button