آئینی و پارلیمانی امور کے ماہر اور پلڈاٹ کے سربراہ احمد بلال محبوب کہتے ہیں کہ وہ سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے استعفوں کی منظوری کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔
ٹوئٹر پر ان کا کہنا ہے کہ ’میں استعفے دینے والے پی ٹی آئی کے 125 ایم این ایز میں سے 35 کے استعفے منظور کرنے کی منطق سمجھنے سے قاصر ہوں۔
’اگر70 سے زائد PTI کے ارکان جو تکنیکی طور پر ابھی بھی رکن ہیں اسمبلی میں واپس آجائیں تو پارلیمانی پارٹی کے سربراہ اور قائد حزب اختلاف کے عہدے واپس لے سکتے ہیں۔پھر 35 استعفے منظور کرنے کا فائدہ؟‘
میں استعفے دینےوالے PTIکے 125 MNAs میں سے 35 کے استعفے منظور کرنے کی منطق سمجھنے سے قاصر ہوں۔اگر70 سے زائد PTI کے ارکان جوتکنیکی طور پر ابھی بھی رکن ہیں اسمبلی میں واپس آجائیں تو پارلیمانی پارٹی کے سربراہ اور قائد حزب اختلاف کےعہدےواپس لے سکتے ہیں-پھر35استعفے منظور کرنے کا فائدہ؟
— احمد بلال محبوبAhmedBilalMehboob (@ABMPildat) January 17, 2023