تازہ ترینخبریںپاکستان

وزیر اعلیٰ سندھ کاحافظ نعیم کو ٹیلی فون

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے حافظ نعیم کوجائز خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ جماعت اسلامی الیکشن سے متعلق مسائل پر الیکشن کمیشن سے رابطہ کرے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ جماعت اسلامی کے سندھ حکومت سے متعلق مسائل کےحل میں غیر جانبدار کردار ادا کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button