تازہ ترینخبریںپاکستان

شاہدر ملٹی لیول فلائی اوور کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد

شاہدرہ ملٹی لیول فلائی اوور کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا.شاہدرہ ملٹی لیول فلائی اوور پراجیکٹ پر 8 ارب 90 کروڑ روپے لاگت آئے گی.یہ منصوبہ 10 ماہ کی مدت میں مکمل ہوگا۔ 27 کنال اراضی پر تعمیر ہونے والا یہ ملٹی لیول فلائی اوور فن تعمیر میں اپنی مثال آپ ہوگا

شاہدرہ ملٹی لیول فلائی اوور کی تکمیل سے لاہور اسلام آباد جی ٹی روڈ پر سفر کرنے والے لاکھوں مسافر مستفید ہوں گے۔ شاہدرہ پرانا راوی، کوٹ عبدالمالک،کالاشاہ کاکو،رنگ روڈ کی گنجان آبادیوں کے لاکھوں مکینوں کو آمدورفت میں بے پناہ سہولت ملے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button