تازہ ترینخبریںپاکستان

ذوالفقار علی بھٹو کی 95 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

 ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 95 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ قائد عوام 43 سال پہلے عدالتی قتل کے بعد بھی عوام کے دلوں پر حکمرانی کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھٹو کی بیٹی بے نظیر پاکستان کی زنجیر تھیں، اب بلاول بھٹو پاکستان کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button