اہم واقعات

5 جنوری کے اہم واقعات

واقعات
2004ء ایران نے مصر کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کی
2002ء کھٹمنڈو میں گیارہویں سارک کانفرنس کے دوران جنرل پرویز مشرف کا واجپائی سے تاریخی مصافحہ
1925ء  ریاستہائے متحدہ مسز نیلی ٹیلر راس پہلی امریکی خاتون گورنر بنیں
1909ء کولمبیا نے پاناما کی آزادی تسلیم کی

ولادت
1928ء پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی پیدائش
1986ء- – دیپکا پڈوکن، بھارتی اداکارہ
1592ء تاج محل تعمیر کروانے والے معروف مغل شہنشاہ شاہجہاں کا یوم پیدائش
1950ء  پاکستان معروف مذہبی سکالر اور عالم دین زاہد الراشدی پیدا ہوئے

وفات
2012ء پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ریڈیو، ٹی وی اور فوک موسیقی کے ایک مشہور عوامی گلوکار رسول بادشاہ انتقال کر گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button