تازہ ترینخبریںپاکستان

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج دوبارہ ہوگا ، اجلاس میں زیرِ غور تجاویز پر اہم فیصلے متوقع ہیں۔قومی سلامتی کمیٹی ملکی معیشت اور سلامتی پر واضح گائیڈ لائنز کی منظوری دے گی۔

اجلاس میں دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائیوں کی منظوری بھی دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق حساس اداروں کے حکام اجلاس میں ملک کی سیکورٹی صورت حال پر بریفنگ دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button