تازہ ترینخبریںپاکستان

بینک آج عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے

ملک بھر میں بینک آج عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

نئے سال کے موقع پر پیر 2 جنوری 2023 کو سٹیٹ بینک کے اعلان کے مطابق تمام بینک عوام کے لیے خدمات فراہم نہیں کریں گے اور لین دین کے لیے بند رہیں گے ۔ سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام بینک ، ترقیاتی مالی ادارے ، مائیکرو فنانس بینک 2 جنوری کو بند رہیں گے۔

بینکوں ، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکس کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر آئیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button