تازہ ترینخبریںسپورٹس

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل : میلبورن میں بارش

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ہی میلبورن میں بارش شروع ہوگئی، گرین شرٹس اپنا آج کا ٹریننگ سیشن انڈور کریں گی۔

اتوار کو پاکستان اور انگلینڈ کے فائنل میچ کے موقع پر محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی فائنل دیکھنے کیلئے میلبورن پہنچ گئے ہیں۔

انہوں نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button