تازہ ترینخبریںدنیاپاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی سعودی ہم منصب سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ریاض میں ملاقات کی۔

https://twitter.com/BBhuttoZardari/status/1590698499003551744?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1590698499003551744%7Ctwgr%5E71efcc0740774256e0fcf4d08cf751465e377ecd%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1157784

دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر بات چیت کی۔

بلاول بھٹو زرداری نے پاک سعودیہ رابطہ کونسل کے تحت سیاسی و سیکیورٹی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں بھی شرکت کی۔اجلاس کی صدارت دونوں وزرائے خارجہ نے مشترکہ طور پر کی تھی۔

رپورٹس کے مطابق اجلاس میں فریقین نے سیاسی اور سیکیورٹی کے شعبوں سے متعلق مختلف معاملات پر بات چیت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button