تازہ ترینخبریںدنیا

یوکرین مہلک شعاعیں بنانے کے آخری مراحل میں ہے، روسی وزارت دفاع

روسی وزارت دفاع نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین مہلک شعاعیں بنانے کے آخری مراحل میں ہے۔ 

ماسکو سے روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین مہلک بم کیلئے ایندھن چرنوبل ایٹمی سٹیشن سے حاصل کرسکتا ہے۔ مہلک بم کا دھماکا کیا تو اس کی تباہ کاریاں پولینڈ تک پھیلیں گی۔

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس نے ممکنہ شعاع ریزی سے بچاؤ کیلئے پیشگی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button