تازہ ترینخبریںدنیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ امریکا میں بدتمیزی

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ امریکا میں بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

وزرا کے ساتھ پی ٹی آئی سپورٹرز نے جو بدتمیزی مدینے میں کی، بھیرہ میں احسن اقبال اور لندن میں مریم اورنگزیب کے ساتھ کی۔ اسی کا سامنا اسحاق ڈار کو امریکا پہنچنے پر کرنا پڑا۔

امریکا میں ایک شخص نے اسحاق ڈار کو برا بھلا کہا اور مغلظات بکیں۔

اسحاق ڈار کے ساتھ موجود شخص نے زبانی حملے کرنے والے کو اسی کی زبان میں جواب دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button