تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

کراچی ساحل پر ماہی گیروں کے ہاتھ لاکھوں روپے کی ہیرا مچھلی لگ گئی

کراچی کےقریب سمندر میں ماہی گیروں کو لاکھوں روپے مالیت کی ہیرا مچھلی ہاتھ لگ گئی۔

ترجمان فشر فوک فورم کے مطابق مچھیروں کے جال میں ہیرا مچھلی کا بڑا جھنڈ پھنس گیا جو مارکیٹ میں 600 سے700 روپے فی کلو فروخت ہوتی ہے۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تکنیکی مشیر کے مطابق  اتنی زیادہ تعداد میں کم گہرائی پر ہیرا مچھلی کا ملنا غیر معمولی ہے، ہیرا مچھلی قیمتی اور ذائقہ دار ہوتی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ماہی گیروں کے جال میں بڑی تعداد میں مچھلی لگنے کے واقعات سامنے آ چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button