تازہ ترینخبریںپاکستان

شیخ رشید کا کابینہ ارکان کی تعداد کیخلاف عدالت سے رجوع

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اتحادی حکومت کی کابینہ ارکان کی تعداد کے خلاف عدالت پہنچ گئے۔

شیخ رشید نے وفاقی کابینہ ارکان کی تعداد کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔جس میں سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ موجودہ وفاقی حکومت کی 72 رکنی کابینہ آئین کے آرٹیکل 92 کی شق 1 کی خلاف ورزی ہے ، عدالت عالیہ سے استدعا کی کہ اس معاملے کی سماعت ہنگامی بنیادوں پر کی جائے۔

انہوں نے مزید استدعا کی کہ درخواست سماعت کے لیے 23 ستمبر کو فکس کی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button