تازہ ترینجرم کہانیخبریں

پیٹرول پمپ کا مالک کو رقم سمیت مبینہ طور پر اغوا

لاہورکے علاقے کاہنہ سے پیٹرول  پمپ کے مالک بابر  ارشاد کو  رقم سمیت مبینہ طور  پر اغوا کر لیا گیا۔ 

 درج ایف آئی آر کے مطابق بابر ارشاد پیٹرول پمپ سے رقم لےکر اپنی گاڑی پر گھر جانے کے لیے نکلا تھا کہ اسے مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق پمپ مالک بابر ارشاد کی گاڑی گجو متہ سے برآمد کر لی گئی ہے جبکہ  بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش کا کام جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button