تازہ ترینخبریںسیلاب

ایبٹ آباد میں بارش ، ایوب میڈیکل ہسپتال کے وارڈز پانی سے بھر گئے

ایبٹ آباد میں شدید بارش کے باعث ایوب میڈیکل ہسپتال میں مریض مشکل میں ، گائنی اور بچوں کے وارڈز میں بارش کا پانی بھر گیا۔

ریسکیو ٹیمیں متاثرہ وارڈز سے مریضوں کو نکال کر محفوظ جگہ پہنچانے کے لیے ایوب میڈیکل ہسپتال پہنچ گئی ہیں۔

کینٹ بورڈ کی حدود بھی بارش کے پانی سے متاثر ہوئی ہے، جبکہ شاہراہ ریشم پر سیلابی صورتحال کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button