تازہ ترینخبریںسیلاب

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کی پاکستانی متاثرینِ سیلاب کیلئے امدادی کارروائیاں

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کی پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے متاثرینِ سیلاب کے لیے ہنگامی امداد کی ترسیل شروع کر دی۔

امریکی سفارت خانے کے مطابق یو ایس ایڈ کے تعاون سے متاثرینِ سیلاب کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کی جا رہی ہے۔اس امدادی سامان میں کھانا اور تقریباً 22 لاکھ ڈالرز مالیت کا سامان بھی شامل ہے ، امداد کی ترسیل پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ 20 علاقوں میں کی جائے گی۔

امریکی سفارت خانے نے بتایا ہے کہ امریکا کو پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر شدید دکھ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button