تازہ ترینخبریںپاکستان

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کے خلاف پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ نیب ترامیم کو چیلنج کرنے پر مزید وضاحت کی ضرورت ہے، بے نامی دار ایشو پر بھی وضاحت کریں۔

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی آئینی درخواست کی سماعت آئندہ جمعے تک ملتوی کر دی

 

جواب دیں

Back to top button