
آج شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔
جمعے کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
دالبندین، جیکب آباد، دادو میں درجہ حرارت 44، سکھر43، ملتان، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، چلاس 41، مظفرآباد 39، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، گلگت میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا







