تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

لاہور: 3 افراد کو آگ لگا کر فرار ہوئی ملزمہ گرفتار

لاہور کے علاقے سبزہ زار میں 3 افراد کو آگ لگا کر فرار ہونے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ نے سبزہ زار اورنج ٹرین اسٹیشن پر 3 افراد پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔

پولیس نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمہ نشے کی عادی ہے، جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

جواب دیں

Back to top button