تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

آبنائے ہرمز سے جہازوں کی امدورفت معمول پر آنے میں وقت لگے گا، تجریہ کار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ دو ہفتے کی جنگ بندی کی ایک شرط یہ ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولے گا۔

تاہم جہاز رانی کے تجزیہ کار لارس جینسن نے برطانوی خبررساں ادارے ریڈیو 4 کے پروگرام میں بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال میں ’تاحال کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے‘۔

ان کا کہنا ہے کہ اعتماد بحال ہونے ہونے میں ’وقت لگے گا۔‘

لارس جینسن ان کا کہنا ہے کہ انھیں توقع ہے کہ اگلے چند دنوں میں خلیج سے بہت سے بحری جہازوں کو نکلیں گے تاہم ان میں سے کچھ ہی آبنائے ہرمز میں داخل ہوں گے کیونکہ جنگ بندی ختم ہونے کی صورت میں جہازوں کے وہاں پھنس جانے کا امکان ہے

جواب دیں

Back to top button