
حکومت پنجاب نے عیدالفطر کی تین چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ کو عیدالفطر کے موقع پر چھٹی ہو گی ، اتوار کو معمول کے مطابق ہفتار وار چھٹی ہو گی جبکہ پیر کو یوم پاکستان 23 مارچ کےموقع پر پہلے ہی عام تعطیل کا اعلان کیا جا چکاہے






