تازہ ترینجرم کہانیخبریںپاکستان

جیکب آباد: ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں کی بچی سے مبینہ زیادتی

جیکب آباد میں ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں نے بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق جیکب آباد کے تھانہ آر ڈی 52 کے ایس ایچ او سمیت 7اہلکاروں پرزیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

خاتون کا الزام ہے کہ ایس ایچ او اور ہیڈ محررسمیت7 اہلکاروں نے پوتی سے زیادتی کی۔

دوسری جانب وزیرداخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے واقعے کا نوٹس لے لیا اور ایس ایس پی سے تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

جواب دیں

Back to top button