تازہ ترینخبریںدنیا

کیلی فورنیا : امریکہ میں دنیا کے گرم ترین دن کا ریکارڈ بن گیا

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ماہ ستمبر کا سب سے گرم ترین دن کا ریکارڈ بن گیا۔

ڈیتھ ویلی میں گزشتہ روز کرہ ارض کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 53 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا.

ماہرینِ موسمیات کے مطابق امریکی ریاستوں ایری زونا، نیواڈا اور کیلی فورنیا میں اگلے ہفتے موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

Back to top button