
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق انہوں نے سیلاب متاثرین سے ملاقات اور تفصیلی بات چیت کی۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیلاب متاثرین کے نقصان پر انہیں تسلی دی اور فرنٹیئر کور ساؤتھ کو سیلاب متاثرین کی ہر ممکن معاونت کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔







