تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کیخلاف عدالتی فیصلہ آیا تو فیصلہ عوام کریں گے: فواد

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلہ آیا تو پھر فیصلہ عوام کریں گے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ابھی تو ہم نے عوام کو روکا ہوا ہے، اگر عدالت میں عمران خان کے خلاف فیصلہ آیا تو پھر فیصلہ عوام کریں گے۔

یاد رہے کہ خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کے کیس میں عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو جمع کرائے گئے جواب میں معذرت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے الفاظ واپس لینے کے لیے تیار ہیں۔

جواب دیں

Back to top button