
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج رات سیلاب زدگان کے لیے ٹیلی تھون کریں گے، عمران خان نے تمام پاکستانیوں اوراوورسیز کو شرکت کی دعوت دے دی۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج رات ساڑھے 9 سے 12 بجے سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقومی ٹیلی تھون منعقد کریں گے ۔







