
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو ہاتھ کاٹ کر نہیں دے سکتے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ اس کرپٹ ترین حکومت پر کسی کو بھی اعتبار نہیں، ہم مطالبہ کرتے ہیں آئی ایم ایف پروگرام کی تمام شرائط قوم کے سامنے رکھیں۔ قرضے لےکر آپ نے بھاگ جانا ہے، بھگتنا قوم کو ہے







