تازہ ترینخبریںسپورٹس

میچ میں شاہین آفریدی کی کمی محسوس کی، بابر اعظم

کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہم نے 10 سے 15 رنز کم بنائے، فاسٹ بولرز نے میچ کو دلچسپ بنایا۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ میچ میں شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی۔

بھارت سے شکست پر پاکستانی شائقین کرکٹ نے ٹیم کو کارکردگی بہتر کرنے کے مشورے دیے ۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔

بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 148 رنز کا ہدف صرف 2 گیندوں قبل حاصل کیا ۔

جواب دیں

Back to top button