تازہ ترینخبریںدنیاسیلاب

پوپ فرانسس کی عالمی برادری سے پاکستان کیلئے امداد کی اپیل

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی برادری سے سیلاب زدہ پاکستان کے لئے امداد کی اپیل کردی۔

پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ سیلاب کے بے شمار متاثرین، زخمیوں اور بےگھر افراد کیلئے ہم سب دعا کریں۔

پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ عالمی برادری یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کرے۔

جواب دیں

Back to top button