تازہ ترینخبریںسپورٹس

یہ موقع متاثرین کی امداد کا ہے جو ہمارے منتظر ہیں ، محمد رضوان

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھارت کیخلاف ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ سے قبل ٹوئٹ کی ہے۔

https://twitter.com/iMRizwanPak/status/1563563013029761028?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1563563013029761028%7Ctwgr%5E74147b1a0da213d6e42e4ebb827330961e2a62d5%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F297494-

ٹوئٹ میں محمد رضوان نے لکھا ہے کہ جب بھی ہمارے وطن عزیز پر آزمائش آئی ہے، ہماری پوری قوم نے زندہ ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ یہ سیلاب تباہ کن ہے لیکن اس نے ہمیں اپنے ملک پاکستان کیلئے متحد ہونے کا موقع دیا ہے، یہ موقع متاثرین کی امداد کا ہے جو ہمارے منتظر ہیں۔رضوان نے کہا کہ ’انتظار نہ کریں، آگے بڑھیں پاکستان کیلئے۔‘

خیال رہے کہ یو اے ای میں جاری ایشیا کپ میں کل پاکستان اور بھارت مد مقابل ہوں گے۔ میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔

جواب دیں

Back to top button