تازہ ترینتحریکخبریں

اسلحہ برآمدگی کیس : شہباز گل کی ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی اسلحہ برآمدگی کے کیس میں ضمانت منظور کر لی ہے ۔

ڈیوٹی مجسٹریٹ نے شہباز گل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں پچیس ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ مارا تھا جہاں سے سیٹیلائٹ فون اور پستول سمیت کئی اشیاء برآمد کی گئی تھیں۔

جواب دیں

Back to top button