تازہ ترینخبریںپاکستان

دو سو یونٹ والوں کے ترمیم شدہ بل 26 اگست سے جاری ہوں گے، کےالیکٹرک

کےالیکٹرک نے کہا ہے کہ 5 کلو واٹ لوڈ اور 200 یونٹ والوں کے ترمیم شدہ بل 26 اگست سے جاری ہوں گے۔

ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق ترمیم شدہ بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز نکال دیے گئے ہیں۔ ترمیم شدہ بلوں میں ادائیگی کی آخری تاریخ 30 اگست تک ہوگی۔متعلقہ صارفین کیلئے اتوار کو بھی کسٹمر جکیئر سینٹر 5 بجے تک کھلے ہوں گے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ ٹائم آف یوز اور 200 یونٹ سے زائد بل کے رہائشی صارفین کیلئےکوئی تبدیلی نہیں۔ تجارتی اور صنعتی صارفین کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں تبدیلی نہیں کی گئی۔

جواب دیں

Back to top button