تازہ ترینخبریںسپورٹس

ایشیا کپ، قومی کرکٹ سکواڈ دبئی پہنچ گیا

ایشیا کپ میں شرکت کے لئے قومی سکواڈ ایمسٹرڈیم سے دبئی پہنچ گیا ہے۔

قومی اسکواڈ آج ہوٹل میں آرام کرے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کل سے دبئی میں ٹریننگ سیشنز کا آغاز کرے گی۔

ٹورنامنٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا، پاکستان اپنا پہلا میچ 28 اگست کو بھارت کے خلاف کھیلے گا۔

جواب دیں

Back to top button