تازہ ترینجرم کہانیخبریں

غریب سبزی والے کی بیٹی کو گولی کس نے ماری؟ سی سی ٹی وی نے بھانڈا پھوڑ دیا

ایک شخص نے غریب سبزی والے کی بیٹی کو گولی مار دی اور فرار ہوگیا، واقعے کی ویڈیو نے لوگوں کے دل دہلا دیے۔

یہ واقعہ بھارتی ریاست بہار میں پیش آیا، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص ماسک لگائے سڑک پر ٹہل رہا ہے

تھوڑی دیر بعد ایک لڑکی اس کے قریب سے گزرتی ہے، مذکورہ شخص اس کے پیچھے جاتا ہے اور پھر اچانک فائر کردیتا ہے، لڑکی فوراً زمین پر گر جاتی ہے جس کے بعد حملہ آور فرار ہوجاتا ہے۔

جواب دیں

Back to top button