تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت آنے کا امکان

 پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد ایف ایٹ کچہری جہاں آج شہباز گل پیش ہوں گے وہاں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے لیے آمد متوقع ہے۔

تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری دائر کی جائے گی۔

جواب دیں

Back to top button