تازہ ترینتحریکخبریں

محرم کے بعد 25 مئی کے ملزمان کا احتساب ہو گا: فواد چوہدری

تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ محرم کے بعد 25 مئی کے ملزمان کے احتساب کا آغاز ہو گا۔

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواہد چوہدری نے کہا کہ 24 ارب روپے کا ملزم حمزہ شہباز لندن فرار کرا دیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button