تازہ ترینخبریںپاکستان

ڈی آئی خان میں فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، جوان شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ کے دوران پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز دہشت گردوں کی فائرنگ کا مؤثر انداز میں جواب دیا، فائرنگ کے تبادلے میں لائنس نائیک مجیب الرحمان شہید ہوگئے

جواب دیں

Back to top button