تازہ ترینخبریںدنیا

چھ بار وزیر اعظم رہنے والے سری لنکا کے صدر منتخب

سری لنکا کی پارلیمنٹ میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے صدر کا انتخاب کرلیا گیا، 6مرتبہ وزیر اعظم رہنے والے سری لنکا کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔

پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ہونے والی ووٹنگ کے بعد رانل وکرما سنگھے اب سری لنکا کے نئے صدر قرار پائے۔ ووٹنگ میں 134 ارکان پارلیمنٹ نے ان کے حق میں ووٹ دیا

اس وقت نگران صدر کی ذمہ داری رانل وکرما سنگھے نبھا رہے ہیں۔ دوسرے صدارتی امیدوار دلس الہاپروما کو 82ووٹ ملے جب کہ انورا کمارا ڈسا نائیکے کے حق میں صرف 3 ارکان نے ووٹ دیا

جواب دیں

Back to top button